7 جولائی، 2018، 3:10 PM

شامی فوج نے قنیطرہ میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا

شامی فوج نے قنیطرہ میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا

شامی فوج نے قنیطرہ کے علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ان پر کاری ضرب وارد کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے قنیطرہ کے علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ان پر کاری ضرب وارد کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد خود کو شامی فوج کے اڈے پر حملہ کرنا چاہتے تھے لیکن شامی فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے اس کارروائي انصرہ محاذ سے تعلق رکھنے والے 30 وہابی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1882022

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha